بالاخرمشال خان کے نام سے جعلی فیس بک و ٹویٹر اکاونٹس چلانے والے بھی زِد میں آگئے
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے بطور چیئرمین کمیٹی مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے مشال خان کے نام پر چلنے والی جعلی فیس بک و ٹویٹر اکاونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading بالاخرمشال خان کے نام سے جعلی فیس بک و ٹویٹر اکاونٹس چلانے والے بھی زِد میں آگئے











































