وزیراعظم نوازشریف سمیت سب لوگ کہاں جائیں گے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشر یف پر بھی گالم گلوچ بر یگیڈ کا ’’اثر‘‘ہو رہا ہے‘حکومت کے خلاف پار لیمنٹ میں اپوزیشن کا اتحاد موجود ہے باہر بھی اپوزیشن اتحاد ممکن ہوسکتا ہے ‘ ‘نوازشریف کے خلاف ہر پاکستانی گو نواز گو کا نعرہ لگا رہاہے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سمیت سب لوگ کہاں جائیں گے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی











































