جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

معروف لیگی رہنما کی آصف زرداری سے ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرد یا 

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا ’’شو مک چکا ‘‘ہے ان کو اب گھر جانا ہی پڑ یگا ‘(ن) لیگ  نے ملک کو بحرانوں کے سواکچھ نہیں دیا ‘آئندہ عام انتخابات میں تخت لاہور کا بوریا بستر گول کر دیں گے ‘پارٹی میں نئے شامل ہونیوالوں کو خوش آمد ید کہتے ہیں ۔ وہ اتوار کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں (ق) لیگ فیصل آباد کے صدر خالدپرویز گل کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے موقعہ پر گفتگو کر رہے تھے

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوڈشیڈ نگ ’مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمہ کا نعرہ لگایا مگر عملی طور پر آج ملک میں یہ تینوں مسائل غر یب عوام کو خون چوس رہے ہیں مگر بے حس حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے اورقوم ان نااہل حکمرانوں کا کسی بھی صورت مزید بوجھ برداشت کر نے کو تیار نہیں بلکہ قوم چاہتی ہے کہ کل نہیں آج ہی نواز حکومت کا خاتمہ ہو نا چاہیے

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…