’’ایان علی بلاول ہائوس سے رابطے میں تھیں‘‘۔۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایان علی مختلف پاکستانی شہریوں کے نام سے حاصل کردہ سموں کے ذریعے بلاول ہائوس میں اہم شخصیات سے رابطے میں رہتی تھیں، معروف ماڈل نے طویل ترین کال 6گھنٹے دورانیہ پر محیط کی جس کا ریسپشنسٹ بلاول ہائوس میں تھا۔ سمز کراچی ، ملتان، پاک پتن سمیت کئی شہروں میں مقیم افراد… Continue 23reading ’’ایان علی بلاول ہائوس سے رابطے میں تھیں‘‘۔۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف











































