سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں بھی فیس بک پردوستی کاالمناک انجام ،مقتول کوکیسے موٹ کے گھاٹ اتاراگیا؟،ہوش رباانکشافات سامنے آگئے
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں فیس بک پرہونے والی ایک اوردوستی نے نوجوان کی جان لے لی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے ایک نوجوان فیصل کی شیخوپورہ کی ایک لڑکی اقراکے ساتھ فیس بک پردوستی ہوئی اوربعد میں یہ دوستی محبت میں بدل گئی اورپھران دونوں کے درمیان ملاقاتوں کاسلسلہ چل نکلا۔جب فیصل اوراقراکی… Continue 23reading سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں بھی فیس بک پردوستی کاالمناک انجام ،مقتول کوکیسے موٹ کے گھاٹ اتاراگیا؟،ہوش رباانکشافات سامنے آگئے











































