تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،خود ہی واضح اعلان کردیا
اوکاڑہ (آئی این پی )پاکستان تحریکِ اِنصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات وسابق وفاقی وزیرِمملکت برائے اطلاعات سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ نہیں جا رہا ہوں اگر میں نے پی پی پی میں دوبارہ شمولیت کر نی تھی تو پی ٹی آئی میں کیو ں آیا؟ ایسی خبریں… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،خود ہی واضح اعلان کردیا











































