آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کیساتھژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا











































