’’ایسا ہوا تو‘‘ راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی سربراہی سے واپس بھی بلا سکتے ہیں ۔۔۔پاک فوج نے فیصلہ سنا دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد میں جنرل (ر) راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے ،سعودی اتحاد میں راحیل شریف کا تقرر فائدہ مند نہ ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں۔برطانیہ میں پاکستانی… Continue 23reading ’’ایسا ہوا تو‘‘ راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی سربراہی سے واپس بھی بلا سکتے ہیں ۔۔۔پاک فوج نے فیصلہ سنا دیا











































