گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں کمسن طالبات کی ویڈیوز اورتصویریں بناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ پکڑلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں کمسن طالبات کی ویڈیوزبناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتاکرلیاگیاہے جبکہ مرکزی ملزم کے قبضہ سے ایک سو سترہ ویڈیو کلپس، 700سے زائد تصاویر، کمپیوٹر اور کیمرا… Continue 23reading گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے











































