پنجاب میں موسم گرمامیں سکولوں کےلئے تعطیلات کاشیڈول جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ نے تعلیمی سال 2017کےلئے سرکاری تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی سال 2017کےلئے سکولوں میں سرکاری تعطیلات کاشیڈول موسم گرماکےلئے جاری کیاگیاہے جس کے مطابق یکم جون سے 14اگست تک سرکاری تعلیمی ادارے بندرہیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پنجاب میں موسم گرمامیں سکولوں کےلئے تعطیلات کاشیڈول جاری











































