تحریک انصاف پر حتمی پابندی لگنے کا خطرہ،بچنے کاآخری موقع بھی ہاتھ سے نکلنے لگا،اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کو چیلنج کردیا
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن شدید ردعمل دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن… Continue 23reading تحریک انصاف پر حتمی پابندی لگنے کا خطرہ،بچنے کاآخری موقع بھی ہاتھ سے نکلنے لگا،اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کو چیلنج کردیا









































