امام کعبہ کے ساتھ شہباز شریف کی عربی میں گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔امام کعبہ بھی دنگ رہ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ الشیخ صالح محمد بن طالب کے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں اُنکی رہائش گاہ میں خصوصی ملاقات کی ۔ امام کعبہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاکستان کیساتھ وفا کرنیوالے حکمران ہیں اوریہ جس انداز میں پاکستان کے عوام… Continue 23reading امام کعبہ کے ساتھ شہباز شریف کی عربی میں گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔امام کعبہ بھی دنگ رہ گئے









































