لاہوردھماکہ،وین ڈرائیور کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی) بیدیا ں روڈ دھماکے میں گرفتار کیے جانیوالے وین ڈرائیور عثمان سے تفتیش مکمل کرلی گئی‘ تحقیقات میں بے گناہ قرار‘جلد رہائی کا امکان ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خودکش حملے کے بعد شک کی بنا پر گرفتار کیے گئے وین ڈرائیور عثمان سے… Continue 23reading لاہوردھماکہ،وین ڈرائیور کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات











































