تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم سیاسی رہنما نے سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف چھوڑکرایم کیوایم لندن میں شمولیت اختیارکرنے والے رہنماامجداللہ نے سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امجد اللہ نے کہاکہ میں اب سیاست چھوڑنے کامکمل ارادہ کرکےاسےچھوڑنے کااعلان کررہاہوں اوردوبارہ سیاست کے میدان میں کبھی قدم نہیں رکھوں گا۔انہوں نے کہاکہ جب میں سیاست میں آیاتھاتوسیاست کوپیشہ نہیں عبادت سمجھتارہالیکن جب 22اگست کوایم کیوایم کے بانی… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم سیاسی رہنما نے سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کردیا











































