عبدالقادرگیلانی کو بڑی خوشخبری مل گئی
ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمدہوئی ہے ،سابق وزیراعظم کے صاحبزادے سیدعبدالقادرگیلانی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے،جس پر پیپلزپارٹی کے قائدین ،رہنماؤں اور کارکنوں نے سیدعبدالقادرگیلانی کو مبارکباد دی ہے ،قریبی ذرائع کے مطابق بچے کا نام سید محمدغوث گیلانی رکھا گیا ہے ،ننھے… Continue 23reading عبدالقادرگیلانی کو بڑی خوشخبری مل گئی









































