سعودی عرب سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل
ملتان(آئی این پی)سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے130پاکستانی سعودی ایئرلائن کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے،مختلف کیسز میں ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی سعودی ائیرلائن کی فلائٹ نمبرڈی وی 800سے ملتان ائیرپورٹ پہنچے ،جہاں ائیرپورٹ پر امیگریشن کے مراحل سے گزارا گیا،ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے زیادہ ترپاکستانی ویزا کی مدت ختم ہوجانے… Continue 23reading سعودی عرب سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل











































