سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے
لاہور( آن لائن)بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 500 سکھ یاتریوں کا جتھہ واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا۔ جہاں پر چیئرمین متروکہ وقف املاک کے چیئرمین صدیق الفاروق نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔ سکھ یاتری دس روزہ قیام کے دوران حسن ابدال اور ننکانہ صاحب بھی جائیں… Continue 23reading سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے











































