’’آئی جی ہوں کوئی کلرک نہیں ‘‘ اے ڈی خواجہ سندھ حکومت پر برس پڑ ے
کراچی (این این آئی)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک میری مرضی کے بغیر لگادیا گیا ،اصل مسئلہ اختیارات کا ہے۔میں آئی جی سندھ ہوں کوئی کلرک نہیں ۔تھانہ کلچر بھی کافی حد تک تبدیل کر دیاہے لیکن معلوم نہیں صوبائی حکومت کیوں ناراض ہے۔ میری تعیناتی کا… Continue 23reading ’’آئی جی ہوں کوئی کلرک نہیں ‘‘ اے ڈی خواجہ سندھ حکومت پر برس پڑ ے











































