مردان یونیورسٹی قتل،آخری ایس ایم ایس جو ”مشعال“ کی ہلاکت کا سبب بن گیا،افسوسناک انکشاف
مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں گزشتہ روزباچہ خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشعال کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہواہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارشاہزیب خانزادہ نے انکشاف کیاکہ جمعرات کے روزیونیورسٹی طلبا شعبہ ماس کمیونیکشن کے سامنے اکھٹے ہوئے اوروہاں پران کاایک لیکچراربھی آگیاجس نے ان طلباسے اس جگہ اکھٹے ہونے کی وجہ… Continue 23reading مردان یونیورسٹی قتل،آخری ایس ایم ایس جو ”مشعال“ کی ہلاکت کا سبب بن گیا،افسوسناک انکشاف











































