خیبرپختونخوا،قابل تحسین اقدام،اب احتساب کمیشن کے سربراہ کاتقرر کون کریگا؟نیا قانون تیار
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں احتساب کمیشن ترمیمی بل 2017 ء اور فوڈسیفٹی اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ زیر غور لانے کے لئے پیش کیا گیا،دونوں بل رکن صوبائی اسمبلی محمد عارف نے وزیر اعلی کی طرف سے اسمبلی میں پیش کئے جنہیں زیر غورلانے کے بعد اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پاس کیا… Continue 23reading خیبرپختونخوا،قابل تحسین اقدام،اب احتساب کمیشن کے سربراہ کاتقرر کون کریگا؟نیا قانون تیار











































