جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’مجھے کینسر ہو گیا ہے، میرے علاج کیلئے کچھ کریں‘‘ عمران خان کے بڑے سیاسی مخالف نے کپتان سے مدد مانگ لی

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں قید ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما سلیم شہزاد نے اپنے علاج کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مدد مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قیدی رہنما سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہنے سے انہیں کینسر کا مرض لاحق ہو

چکا ہے تاہم عمران خان سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھتے ہوئے علاج کیلئے آواز بلند کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ گردوں اور جگر کے مرض میں مبتلا ہوں جبکہ جیل میں رہنے سے کینسر کا مرض بھی لاحق ہو چکا ہے ۔ عمران خان سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھتے ہئے علاج کیلئے آواز اٹھائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…