اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کے عہدے سے استعفیٰ؟ رضا ربانی نے اچانک کیا اعلان کر دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان میں وزراء کی عدم حاضری کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں وزرراء کی عدم موجودگی پر چیئرمین سینٹ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت کا رویہ ٹھیک نہیں اگر حکومت کو مجھ سے کوئی رنجش یا مسئلہ ہے تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،سندھ اسمبلی میں گیس کے معاملے پر وزیر کو وضاحت کیلئے ایوان میں بلایا مگر وہ نہیں

آئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے کوشش کہ ایوان کو آئین کیمطابق چلاؤں۔ رضا ربانی نے تمام وفاقی اورایڈیشنل سیکرٹریز اورجوائنٹ سیکرٹریز کیلئے وارننگ جاری کی ہے اور کہا کہ آج ایوان کی کارروائی میں 35 منٹ کی رکاوٹ ڈالی گئی، ایوان سے معلومات چھپانے پرقوائد کیمطابق سخت کارروائی کروں گا، رکاوٹ ان حکومتی ذمے داروں نے ڈالی جو سوالوں کے جواب دینے میں ناکام ہیں اور اگرمستقبل میں بغیرمعقول وجہ سوال کا جواب نہ دیا توسخت کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…