پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے آغاز کے بعد عمران خان کاایک اور پیغام منظر عام پر آگیا
بنی گالہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے آغاز کے بعد عمران خان کاایک اور پیغام منظر عام پر آگیا