کراچی میں 85 ہزار نا معلوم لاشوں کی موجودگی نے تہلکہ مچا دیا، لاشیں کن افراد کی ہیں؟ چشم کشا انکشافات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں پچاسی ہزار سے زائد نامعلوم لاشیں موجود ہیں۔ لاپتہ افراد کیس میں پولیس کی جانب سے پیش گی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس میں پولیس کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ سال 1986 سے اب تک دفن لاوارث… Continue 23reading کراچی میں 85 ہزار نا معلوم لاشوں کی موجودگی نے تہلکہ مچا دیا، لاشیں کن افراد کی ہیں؟ چشم کشا انکشافات











































