اہم سیاسی جماعتوں کی متفقہ سربراہی،پرویزمشرف کے بارے میں افواہیں سچ ثابت،اعتراف کرلیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ لینے کےلئے واپس پاکستان آناچاہتے ہیں ۔پرویزمشرف نے کہاکہ اس وقت ملک میں سیاسی خلا ہے ، پی پی اورن لیگ کے بعد تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے ۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے پرویزمشرف نے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعتوں کی متفقہ سربراہی،پرویزمشرف کے بارے میں افواہیں سچ ثابت،اعتراف کرلیا











































