جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی سیاست میں انٹری نے ہلچل مچا دی

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نواسی کے شوہر اور مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی سیاست میں انٹری نے ہلچل مچا دی، رحیم یار خان میں بینر لگ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک مؤقر قومی روزنامے کی ویب سائٹ

نے نجی ٹی وی کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نواسی کے شوہر اور مریم نواز کے داماد راحیل منیر نے سیاست میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے اور راحیل منیر کے نام کے رحیم یار خان میں بینرز بھی لگ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…