بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’خدا کی قدرت ‘‘موسم کے حوالے سے پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، ماہرین موسمیات حیران !

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (این این آئی)سوات،اسکردو او ربلتستان میں سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ٗ مری میں 35 سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں غیر معمولی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا تاہم سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک گرمی برقرار رہی۔سوات کے شہری علاقوں میں بارش جب کہ مالم جبہ اور کلام میں 3 انچ، مہوڈن اور دیگر بالائی

علاقوں میں 6 انچ برف پڑ چکی ہے ٗ اسکردو میں دسمبر جیسی  ٹھنڈ کا احساس ہونے لگا ٗ3 دن سے بارش کیساتھ شدید برف باری بھی ہورہی ہے ٗ میدانی علاقوں میں 8 انچ اور بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر 2 سے 5 فٹ تک برف پڑچکی ہے۔ برف باری سے95 فیصد بالائی علاقوں کا اسکردو سے زمینی رابطہ کٹ گیا۔لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت اسکردو شاہراہ پانچ مقامات پر بند ہے اور خوبانی کی پیداوار متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…