بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2025

کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ملزم کی بھابھی بھی زخمی ہوئی جو دوران علاج… Continue 23reading کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2025

6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) ملک میں بڑھتی بیروزگاری، معاشی عدم استحکام اور کم تنخواہوں کے باعث رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی افراد ملک چھوڑ گئے۔ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں جبکہ ڈاکٹرز سمیت نرسز کے ملک چھوڑ جانے سے… Continue 23reading 6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

datetime 6  اگست‬‮  2025

پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کے ایک نجی ہسپتال میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے کر نہ صرف اپنے گھرانے بلکہ پورے علاقے میں خوشی کی فضا قائم کر دی۔ذرائع کے مطابق، خاتون کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں کامیاب زچگی کے… Continue 23reading پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

datetime 6  اگست‬‮  2025

پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر نکالی گئی ریلی اس وقت تنازع کا شکار ہو گئی جب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور مقررہ مقام پر خطاب کیے بغیر واپس چلے گئے۔یہ ریلی حیات آباد کے ٹول پلازہ سے روانہ ہوئی تھی،… Continue 23reading پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

datetime 5  اگست‬‮  2025

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے اپنے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے یا خریدے… Continue 23reading مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

datetime 5  اگست‬‮  2025

جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

لاہور(این این آئی)جناح اسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔اسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری کردیا۔3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ڈاکٹر شبیر پربدعنوانی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔شوکاز میں کہا گیا ہے کہ غائب اشیاء… Continue 23reading جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

بچوں کی گود لینے کے بہانے امریکہ اسمگلنگ، این جی او کی چیئرپرسن گرفتار

datetime 5  اگست‬‮  2025

بچوں کی گود لینے کے بہانے امریکہ اسمگلنگ، این جی او کی چیئرپرسن گرفتار

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے نے نجی این جی او کی چیئرپرسن کو گرفتار کر لیا، ملزمہ جعلسازی سے بچوں کو گود لینے کے نام پرامریکا اسمگل کرتی تھی۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے نجی این جی او کی چیئرپرسن کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمہ معصوم بچوں… Continue 23reading بچوں کی گود لینے کے بہانے امریکہ اسمگلنگ، این جی او کی چیئرپرسن گرفتار

ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روس سے تیل کی خریداری پر امریکا نے ایک بار پھر بھارت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تجارتی محصولات میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ بیان میں کہا کہ بھارت روس سے تیل نہ صرف بڑی مقدار میں خرید رہا ہے… Continue 23reading ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

کراچی لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بنا سرجری تالا نکال لیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

کراچی لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بنا سرجری تالا نکال لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ایک غیر معمولی طبی کیس سامنے آیا جہاں ملیر کھوکھرا پار سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ذہنی معذور خاتون کے معدے سے بغیر سرجری کے لوہے کا تالا نکال لیا گیا۔اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر انجم رحمان کے مطابق مذکورہ خاتون کو صبح ایمرجنسی وارڈ میں… Continue 23reading کراچی لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بنا سرجری تالا نکال لیا گیا

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 12,328