اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کا جعلی اہلکار گرفتار
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے امریکی سفارت خانے کے جعلی اہلکار افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افغان شہری گاڑی پر گیٹ نمبر 2 سے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا جس کی نشاندہی پہلے ہی سے پولیس اورانٹیلی اہلکاروں نے کر رکھی تھی۔ ذرائع کے مطابق افغان… Continue 23reading اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کا جعلی اہلکار گرفتار











































