منڈی بہاء الدین میں ملزم نے اپنی بیوی اور ڈیرے کے مالک کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منڈی بہاءالدین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک دوسرے فرد کو اینٹوں کے وار سے قتل کر کے فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق، ملزم مقتول کے ڈیرے پر ملازم تھا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق اُس نے غصے یا… Continue 23reading منڈی بہاء الدین میں ملزم نے اپنی بیوی اور ڈیرے کے مالک کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا