روٹی دینے میں تاخیرپر بھائی نےڈاکٹر بہن کو قتل کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جھنگ میں بہن کے قتل کے واقعے سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں، جس میں کھانا وقت پر نہ دینے پر بھائی کے ہاتھوں بہن کی جان لینے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق، واقعہ موضع گگڑانہ میں پیش آیا جہاں 23 سالہ عائشہ، جو ازبکستان میں ایم… Continue 23reading روٹی دینے میں تاخیرپر بھائی نےڈاکٹر بہن کو قتل کر دیا