تحریک انصاف کا 5اگست احتجاجی تحریک میں اسلام آباد کا رخ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 5اگست کے احتجاج کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پانچ اگست کو پشاور میں حیات آباد ٹول پلازا سے قلعہ بالا حصار تک ریلی نکالی جائے گی جو… Continue 23reading تحریک انصاف کا 5اگست احتجاجی تحریک میں اسلام آباد کا رخ نہ کرنے کا فیصلہ