جون میں جنوری کے نظارے،بابو سر ٹاپ پر شدیدبرفباری
اسلام آباد (نوزڈیسک) کہیں گرمی کا قہر رہا، کہیں برفباری کا سحر طاری ہوگیا۔مانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری ہوئی جس کے باعث جون میں جنوری کے نظارے دیکھنے کو مل گئے، بٹہ کنڈی، جل کھڈ، بیسر اور دیگر پہاڑوں پر بھی سفیدی چھا گئی، موسم مزید سرد ہو گیا، آئندہ 24… Continue 23reading جون میں جنوری کے نظارے،بابو سر ٹاپ پر شدیدبرفباری