صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر
اسلام آباد (آ ئی این پی ) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت سے پاکستان جلد بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیوں کامحوربن جائے گا ،تنظیم کے رکن ملکوں کیساتھ پاکستان کے کثیرجہتی تعلقات ہیں،پاکستان او ر روس کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ ہوا ہے اسے مزید مضبوط بنایاجائے… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر











































