اورنج لائن بس اکتوبر سے چلانے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے اورنج لائن بس کا آغاز رواں برس اکتوبرسے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ بس منصوبہ ا ور نگی ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن سے شروع ہو گا اور بورڈ آفس ناظم آباد پر گرین بس لائن سے آکر ملے گا۔دوسری جانب گرین لائن بس منصوبہ اس منصوبے کے 2ماہ بعد… Continue 23reading اورنج لائن بس اکتوبر سے چلانے کا فیصلہ











































