پاکستانیوں کو ویزوں کا اجراء،بحران شدت اختیارکرگیا،کتنی بڑی تعداد میں پاسپورٹ سعودی سفارتخانے میں رکے ہوئے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی خواہش رکھنے والے پاکستانی مسائل سے دوچار،ویزوں کا بحران جاری، اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے میں60ہزار سے زائد پاسپورٹ اسٹمپنگ کے منتظر، نان ریفنڈ ایبل ہوائی ٹکٹوں اور ہوٹلوں کی بکنگ کی مد میں عمرہ کمپنیوں کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگنے کا خدشہ،ٹور… Continue 23reading پاکستانیوں کو ویزوں کا اجراء،بحران شدت اختیارکرگیا،کتنی بڑی تعداد میں پاسپورٹ سعودی سفارتخانے میں رکے ہوئے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات











































