سعدرفیق نے نوازشریف کے کہنے پرتقریرکی ،نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں،نبیل گبول
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ خواجہ سعدرفیق نے نوازشریف کے کہنے پرتقریرکی ،نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خواجہ سعدرفیق نے تقریرنہیں کی بلکہ ان سے کروائی گئی ہے ۔سعدرفیق نے جوکیاہے وہ نوازشریف کے… Continue 23reading سعدرفیق نے نوازشریف کے کہنے پرتقریرکی ،نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں،نبیل گبول











































