اہم شخصیت کی پاکستان آمد کی خبر نے ہلچل مچا دی حکومت کی نیندیں حرام۔۔کیا ہونے جا رہا ہے
لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری تقریباً چھ ماہ بعد آج ( اتوار) کے روز صبح آٹھ بجے وطن واپس پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ترجمان نورا اللہ صدیقی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری قطر ائیر ویز کی پرواز سے مصر سے بذریعہ دبئی لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں… Continue 23reading اہم شخصیت کی پاکستان آمد کی خبر نے ہلچل مچا دی حکومت کی نیندیں حرام۔۔کیا ہونے جا رہا ہے











































