اہم سیاسی رہنما پر قاتلانہ حملہ
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی جمال احمد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی لیکن وہ محفوظ رہے ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے جمال احمد پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور اس واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ وزیر اطلاعات سندھ… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما پر قاتلانہ حملہ











































