پکڑے جانے سے پہلے کلبھوشن یادیو نے آئی ایس آئی کے ایجنٹ بھرتی کرلئے تھے اور پھر۔۔! حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی پانچ سال سے کلبھوشن کے ساتھ سائے کی طرح لگی ہوئی تھی، اس کی اپنی بیوی کے ساتھ ممبئی میں مراٹھی زبان میں ہونے والی ٹیلیفونک کال ٹیپ کی گئی جس سے اس کی شناخت میں مدد ملی۔ کلبھوشن کو پکڑنے کیلئے ڈھیل دی گئی، نجی ٹی وی… Continue 23reading پکڑے جانے سے پہلے کلبھوشن یادیو نے آئی ایس آئی کے ایجنٹ بھرتی کرلئے تھے اور پھر۔۔! حیرت انگیزانکشافات











































