منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)لودھراں میں 14مئی کو سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے مزید چار افراد ملتان کے نشتراسپتال میں دم توڑ گئے ،سلنڈردھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 7ہوگئی جبکہ نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیرعلاج دیگر7افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں میں چندروزقبل اڈہ شاہنال پرایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈردھماکے سے 21افراد بری طرح جھلس گئے تھے

جن میں سے 11افراد کو تشویشناک حالت میں نشتراسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کیا گیا تھا ،ڈاکٹرز کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا جسم 80 سے 100 فیصد تک جھلس چکا تھا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ برن یونٹ میں زیر علاج 7 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔سلنڈر دھماکے کے دیگر متاثرہ افراد بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…