مستقبل کی پیش بینی یا کچھ اور؟ مولانا فضل الرحمان اورشاہ محمودقریشی نے سرپرائز دیدیا

19  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے اند ر سیاسی حریف باہر بہترین حلیف بن گئے ‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی ہیڈ شاہ محمود قریشی کوگلے لگا لیا شاہ محمود قریشی کے شکووؤں پر مسکراتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء4 اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس سے باہرآئے تو گیٹ پر تحریک انصاف کے

مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کررہے تھے تواس موقع پرحلیف جماعتوں کے رہنماؤں سے ایک دوسرے کا حال دریافت کیا تو مولانا فضل الرحمان نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگا لیا تاہم بعد ازاں میڈیا کے متوجہ ہونے پر دونوں الگ الگ ہوگئے اس دوران پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مولانا فضل الرحمان سے شکوہ کیا کہ آپ نے فاٹا اصلاحات کے بل میں رکاوٹ ڈال دی ہے جس پر مولانا فضل الرحمان جواب دینے کی بجائے مسکراتے رہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…