پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دوہری سیٹ والے جے ایف17 بی تھنڈر نے پہلی ہی پرواز میں تہلکہ مچادیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017

دوہری سیٹ والے جے ایف17 بی تھنڈر نے پہلی ہی پرواز میں تہلکہ مچادیا

چینگڈو(آئی این پی) یہ پاک فضائیہ کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کہ ڈبل سیٹ جے ایف17 بی تھنڈ ر نے جمعہ کو چینگڈو (چین) میں اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی ۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس تاریخی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ Aviation Industry Corporation of China (AVIC). کے… Continue 23reading دوہری سیٹ والے جے ایف17 بی تھنڈر نے پہلی ہی پرواز میں تہلکہ مچادیا

گیم اُلٹ گئی،بھارت اورافغانستان کو بڑا جھٹکا

datetime 28  اپریل‬‮  2017

گیم اُلٹ گئی،بھارت اورافغانستان کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر تجزیہ کار طلعت مسعود نے کہا ہے کہ اگر خطہ عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے تو افغانستان کے حالات اور خراب ہوں گے،پاکستان اپنے آپ کو محفوظ کرنے کی پوزیشن میں ہے مگرافغانستان کے حالات بدتر ہونے جارہے ہیں ،بھارت کو سمجھنا چاہیے کہ جب تک وہ سیاسی… Continue 23reading گیم اُلٹ گئی،بھارت اورافغانستان کو بڑا جھٹکا

نیاوزیراعظم ،مریم نوازکوضمنی انتخاب لڑانے کافیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2017

نیاوزیراعظم ،مریم نوازکوضمنی انتخاب لڑانے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جے ٹی آئی کے فیصلے سے قبل نئے وزیراعظم کےلئے مشاورت شروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازکوقومی اسمبلی کے دوحلقوں این اے 124لاہورجبکہ این اے 68سرگودھاسے ضمنی انتخاب لڑایاجائے گا۔واضح رہے کہ این اے 68سرگودھاسے وزیراعظم نوازشریف رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں ۔

اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں 

datetime 28  اپریل‬‮  2017

اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں 

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کاآج اسلام آبادکے پریڈگرائونڈمیں جلسہ ہونے جارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے اس جلسے کےدن ہی اسلام آبادکی مختلف شاہرائوں پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں کئے گئے ہیں ، نجی ٹی وی نے د عوی کیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کے حق میں یہ بینرزسی ڈی اے نے… Continue 23reading اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں 

عمران خان نے ٹی وی پروگرام کے دوران نواز شریف کی جانب سے خطیر رقم کی آفر کرنے والے کو کال ملا دی۔۔پھر کیا ہوا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017

عمران خان نے ٹی وی پروگرام کے دوران نواز شریف کی جانب سے خطیر رقم کی آفر کرنے والے کو کال ملا دی۔۔پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں چپ رہنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے عمران خان کو 10ارب کی پیشکش کا پی ٹی آئی چیئرمین کے دعویٰ نے پاکستان کے سیاسی منظر کو گرما کر رکھ دیا ہے۔ سیاسی و عوامی حلقوں کی جانب سے کپتان سے پیشکش کرنے والے کا نام بتانے کیلئے مطالبہ… Continue 23reading عمران خان نے ٹی وی پروگرام کے دوران نواز شریف کی جانب سے خطیر رقم کی آفر کرنے والے کو کال ملا دی۔۔پھر کیا ہوا؟

چیئرمین نیب کی نا اہلی عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2017

چیئرمین نیب کی نا اہلی عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی نااہلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ریفرنس ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا اور سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین نے اس حوالے سے 16 مئی کو کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کی نا اہلی عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

’’نام شہباز پر دیوانہ عمران کا۔۔ دیوانگی ہو تو ایسی‘‘ پی ٹی آئی کے متوالے نے شادی کارڈ پر عمران خان کی تصویر کیساتھ کیا پیغام چھپوایالیا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017

’’نام شہباز پر دیوانہ عمران کا۔۔ دیوانگی ہو تو ایسی‘‘ پی ٹی آئی کے متوالے نے شادی کارڈ پر عمران خان کی تصویر کیساتھ کیا پیغام چھپوایالیا؟

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان کا ایسا دیوانہ سامنے آگیا کہ جس نے دیکھا جس نے سنا وہ عمران سے نوجوان کی محبت پر عش عش کر اٹھا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی شہباز نامی نوجوان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے محبت کے اظہار کاانوکھا اور نرالا طریقہ اپناتے ہوئے اپنی… Continue 23reading ’’نام شہباز پر دیوانہ عمران کا۔۔ دیوانگی ہو تو ایسی‘‘ پی ٹی آئی کے متوالے نے شادی کارڈ پر عمران خان کی تصویر کیساتھ کیا پیغام چھپوایالیا؟

پاکستان میں سی پیک پر کام کرنے والے انجینئر نے اسلام قبول کر لیا، کس بات نے سب سے زیادہ متاثر کیا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں سی پیک پر کام کرنے والے انجینئر نے اسلام قبول کر لیا، کس بات نے سب سے زیادہ متاثر کیا؟

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بے شک اسلام ، دین حق اور دین فطرت ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئر نے اسلام قبول کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بفا کے علاقے میں سول ہسپتال منصوبے پر کام کرنے والے”الولیا “نامی چینی انجینئر نے اسلام سے متاثر ہو کر مقامی مسجد جا… Continue 23reading پاکستان میں سی پیک پر کام کرنے والے انجینئر نے اسلام قبول کر لیا، کس بات نے سب سے زیادہ متاثر کیا؟

’’پانامہ کیس کے بعد شریف برادران پر ایک اور آسمان ٹوٹ پڑا‘‘ برسوں بعد اہم کیس دوبارہ کھل گیا، عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے

datetime 28  اپریل‬‮  2017

’’پانامہ کیس کے بعد شریف برادران پر ایک اور آسمان ٹوٹ پڑا‘‘ برسوں بعد اہم کیس دوبارہ کھل گیا، عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)شریف برادران کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھل گیا، ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10مئی تک جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیر شمروز رضوان کی شریف برادران کے خلاف ترمیمی درخواست پر منی لانڈرنگ… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کے بعد شریف برادران پر ایک اور آسمان ٹوٹ پڑا‘‘ برسوں بعد اہم کیس دوبارہ کھل گیا، عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے