عمران خان کے ساتھ بھی کروڑوں کا فراڈ ہوگیا، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی سب سے معروف اورمہنگی ترین شاہراہ دستور پر بننے والے کثیر المنزلہ ہوٹل گرینڈ حیات ہوٹل کے نام پر اپارٹمنٹس بنا کر فروخت کردیئے گئے ۔یہ اپارٹمنٹس نیلامی کے ذریعے بیچے گئے۔ نیلامی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بھی گرینڈ حیات عمارت میں… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ بھی کروڑوں کا فراڈ ہوگیا، حیرت انگیزانکشافات