جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور فریقین کو دینے کاحکم،آصف کرمانی، سعد رفیق اور طلال چوہدری بھی پھنس گئے
اسلام آباد(این این آئی) پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو دینے کاحکم دیا ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں… Continue 23reading جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور فریقین کو دینے کاحکم،آصف کرمانی، سعد رفیق اور طلال چوہدری بھی پھنس گئے











































