جمعیت علماء اسلام (ف) کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا
پشاور(این ا ین آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے حلقہ پی کے ون پشاور سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق امیر و امیدوار اخونزادہ عرفان اللہ شاہ کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے آخری سال میں لوگ برسراقتدار پارٹی میں شامل نہیں ہوتے بلکہ اس… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام (ف) کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا









































