نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی،انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں مبشرلقمان نے انکشاف کیاکہ ملالہ یوسفزئی 2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں شروع