نواز شریف کی نا اہلی کے بعد تحریک انصاف پر اب کیوں کپکپی طاری ہے؟خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم کسی ادارے پر دباؤ ڈالنا نہیں چاہتے لیکن ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا، لاک ڈاؤن کیا جائےتو وہ جمہوریت کےحق میں ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے جنگلےتوڑ کر اندر گھس جائیں تو اسے بھی جمہوریت کہیں، آپ پارلیمنٹ پر حملے کریں تو جمہوریت ہے، ہم جی ٹی روڈ سے گھرواپس جانا چاہتے ہیں… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعد تحریک انصاف پر اب کیوں کپکپی طاری ہے؟خواجہ سعد رفیق









































