ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے سعودی عرب میں مسلم فوجی اتحاد فورم میں سعودی عرب کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو تقریر کی اجازت نہ دینے اور امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں… Continue 23reading نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

datetime 22  مئی‬‮  2017

ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریا ض میں عرب اسلامک امریکہ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کو تقریر کا موقع نہ ملنے اور دیگر مختلف تقاریب میں نظر اندازکیے جانے کے معاملے پر مختلف حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی جبکہ اپوزیشن نے حکومت پر اس حوالے سے کڑی تنقید… Continue 23reading ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید،مفتی منیب الرحمان نے بڑی خبر سنادی

datetime 22  مئی‬‮  2017

ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید،مفتی منیب الرحمان نے بڑی خبر سنادی

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ محمد زبیر سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں رویت ہلال کمیٹی کی کارکردگی ،مذہبی تہواروں پر چاند کی رویت پر اتفاق رائے کی اہمیت و ضرورت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور… Continue 23reading ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید،مفتی منیب الرحمان نے بڑی خبر سنادی

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے ہیروئن کی برآمدگی،گرفتار ہونیوالے 5افراد کون ہیں؟ ہیروئن کہاں چھپائی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے ہیروئن کی برآمدگی،گرفتار ہونیوالے 5افراد کون ہیں؟ ہیروئن کہاں چھپائی؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی) پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 لندن روانگی کیلئے تیار ہی تھی کہ اینٹی نارکوٹکس فورس اورایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے… Continue 23reading پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے ہیروئن کی برآمدگی،گرفتار ہونیوالے 5افراد کون ہیں؟ ہیروئن کہاں چھپائی؟حیرت انگیز انکشافات

اگر یہی ہوناتھا تو نوازشریف سعودی عرب گئے ہی کیوں؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

اگر یہی ہوناتھا تو نوازشریف سعودی عرب گئے ہی کیوں؟

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نے تقریر تیار کرنے میں 6 گھنٹے لگائے تاہم سعودی عرب میں کسی نے پاکستان کا نام نہیں لیا، نوازشریف کیساتھ جیسا سلوک برتا گیا وہ شرمندگی کا باعث ہے ٗبھارت کشمیرمیں… Continue 23reading اگر یہی ہوناتھا تو نوازشریف سعودی عرب گئے ہی کیوں؟

پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آخری مرتبہ مردم شماری 1998میں ہوئی تھی اوردودہائیوں کے بعد رواں سال 2016میں مردم شماری ہوئی ہے ۔اس مردم شماری کے ابھی تک حتمی نتائج سامنے نہیںآئے ہیں تاہم اس مردم شماری کے غیرحتمی اعدادوشمارکے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ سے بڑھ چکی ہے اور ایک اندازے کے مطابق ملک میں ہندئوشہریوں کی تعداد 25لاکھ سے 50لاکھ… Continue 23reading پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

datetime 22  مئی‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھارتی جاسوس کلبوشن یادھو کو جلد ازجلد پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی کی زیرصدارت شروع ہوا اجلاس کے دوران مفتی جانان نے بھارتی جاسوس کو سزادینے کیلئے قرارداد پیش کی گئی کہ کلبھوشن یادھو پاکستان کیخلاف کام کررہا تھا… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

اہم اسلامی ملک کیخلاف اتحاد،پاکستان کاسعودی عرب کو سرپرائز ،اہم وزیر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کیخلاف اتحاد،پاکستان کاسعودی عرب کو سرپرائز ،اہم وزیر نے بڑا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ خاں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی اسلامی ملک کے خلاف اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا، ایران ہمارا بہترین ہمسایہ دوست ملک ہے،سرحدی خلاف ورزیاں بنیادی تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوتیں، ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے عمران خان ہیں ، پاکستان دہشت گردی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کیخلاف اتحاد،پاکستان کاسعودی عرب کو سرپرائز ،اہم وزیر نے بڑا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کے ججز نے لفافوں میں بندپاناما جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ پڑھ کر کیا کہا؟حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی 

datetime 22  مئی‬‮  2017

سپریم کورٹ کے ججز نے لفافوں میں بندپاناما جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ پڑھ کر کیا کہا؟حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی 

اسلام آباد(آئی این پی ) پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سپریم کورٹ میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کردی،جسٹس اعجاز افضل خان نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ 60روز میں کام مکمل کرنا ہے ،کسی صورت اضافی وقت نہیں دیں گے ،قانون سے ہٹ کر کاروائی نہیں… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججز نے لفافوں میں بندپاناما جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ پڑھ کر کیا کہا؟حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی