ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
راولپنڈی(این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ ماڈل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر جج شیراز کیانی نے برہمی کا اظہار کیا۔ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد